Categories

Site Information

 Loading... Please wait...

Blog

سا لو نی سپیشل: بالوں کو گرنے سے روکنے کیلئے خا ص تیل

Posted by Saloni Editorial on

وٹامن کی کمی اور غذائیت بھری ڈائیٹ کی کمی کے باعث سرکے بال گرنے لگتے ہیں اور آپ کے بال بہت پتلے ہو جاتے ہیں۔ اس کیلئے یہ تیل بنائیں اور استعمال کریں۔ ساتھ ساتھ کوشش کریں کہ دودھ ، دہی اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں۔ خاص طور پر مونگرے کی سبزی کا۔

اجزاء

دیسی انڈے کا تیلآدھا کلو

کالی مرچ کا پاؤڈرایک چائے کا چمچ

مومیٹا سون کریم دس گرام

لیمنایک عدد جوس نکال لیں ساتھ میں دس سے بارہ عدد لیمن کے بیج

پیاز ایک عدد پسی ہوئی

ترکیب اور افا دیت

دیسی انڈے کے تیل میں کالی مرچیں، کریم، لیمن جوس، لیمن کے پسے ہوئے بیج اور پیاز ڈال کر اچھی طرح پکالیں، دو سے تین دن کیلئے دھوپ میں رکھ دیں۔ اسکے بعد ہفتے میں تقریباً تین بار اس تیل سے سر کا مساج کریں۔ بال گرنا بند ہو کر گھنے ہو جائیں گے۔

Back to Top