Categories

Site Information

 Loading... Please wait...

Blog

جلد کیلئےزیتون کے تیل کی خاص اہمیت

Posted by Saloni Editorial on

زیتون کے پھل کی طرح اس کا تیل بھی صحت کے لئے بے حد مفید ہے۔ تحقیق کے مطابق زیتون کے تیل سے جلد کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

قدرتی فوائد سے مالا مال

مزے دار زیتون کی طرح اس کا تیل بھی قدرتی فوائد سے مالا مال ہے۔ مغربی ممالک میں زیتون کا تیل خاص طور پر بیوٹی پروڈکٹس میں استعمال کیا جاتا ہے۔

قدرتی موئسچرائزر

ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کا تیل قدرتی موئسچرائزر کا کام دیتا ہے۔ اس کا مساج نہ صرف جلد کو چمکدار بناتا ہے بلکہ جلدی امراض سے بچاؤ میں بھی مدد دیتا ہے۔

جلدی امراض سے بچاؤ میں مدد

اس کا مساج نہ صرف جلد کو چمکدار بناتا ہے بلکہ جلدی امراض سے بچانے میں بھی مدد دیتا ہے۔

زیتون میں کھانے بنانے کا رواج

زیتون ایک مزیدار پھل بھی ہے۔ جسے پوری دنیا میں لوگ کھانے کے ساتھ ساتھ جلد کی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، یہاں تک کہ عرب ممالک میں زیتون کے تیل میں کھانے بنانے کا رواج بہت پرانا ہے۔

چند مزید فوائد

کینسر کے مہلک مرض سے بچاؤ

جسم کو اندرونی طور پر فائدہ پہنچائے

طبی ماہرین کیمطابق زیتون کا تیل دل کےامراض میں بےحد مفید ہے

Back to Top