Categories

Site Information

 Loading... Please wait...

Blog

خشک جلد کے لیےایک آزمودہ اور بہترین ماسک

Posted by Saloni Editorial on

کیلے کا ماسک خشک جلد کے لئے بہت مفید ہے کیونکہ یہ ماسک جلد کو قدرتی نمی اور موئسچرائزر فراہم کرتا ہے یہ ماسک چہرے پر لگانے سے پہلے چہرے کو دھو کر اچھی طرح خشک کر لیں۔ ماسک بنانے کا طریقہ کچھ یوں ہے۔

اجزاء:

مسلا ہوا کیلا

پاؤڈر کا دودھ

شہد ایک چائے کا چمچ

ترکیب:

مسلا ہوا کیلا پاؤڈر کا دودھ اور ایک ٹی سپون شہد کو ملاکر پیسٹ تیار کر لیں۔ پھر چہرے اور پوری گردن پر لگائیں اس کے بعد ململ کے باریک کپڑے سے چہرے کو ڈھانپ لیں۔ پندرہ منٹ کے بعد چہرہ اور گردن دھولیں۔ پھینٹا ہوا دہی اور شہد ملاکر کیلے کے ماسک کی طرح لگائیں۔

افادیت:

دہی کا ماسک جلد میں نمی پیدا کرتا ہے ساتھ ہی رنگت بھی نکھارتا ہے کیل مہاسے اور چکنی جلد کے لئے یہ ماسک بہت نقصان دہ ہے ہاں خشک جلد والے اس ماسک کو استعمال کریں۔

Back to Top