Categories

Site Information

 Loading... Please wait...

Blog

قد بڑھانے کیلئے اس نسخے پر عمل کریں

Posted by Saloni Editorial Head (Umair Hassan) on

بہت سے خواتین وحضرات اپنے چھوٹے قد کی وجہ بہت پریشانی میں مبتلا رہتے ہیں جس کی وجہ سے اس بات کا بھی خدشہ پیدا ہو جاتا ہے کہ کہیں وہ احساس کمتری کا شکار نہ ہو جائیں۔ طبی ماہرین چھوٹے قد کی ویسے تو بہت سی ترجیحات پیش کرتے ہیں لیکن زیادہ تر چھوٹا قد وارثتی عناصر کی وجہ وقوع پذیر ہوتا ہے لیکن بہت سے ماہرین اس بات پر بھی متفق ہیں کہ چھوٹے قد کو کچھ قدرتی طریقوں سے بڑھایا بھی جا سکتا ہے آج ہم انہی قدرتی طریقوں پر بات کریں گے اور آپ کو ایک خاص نسخہ بڑھائیں گے۔ جس سے آپ کے قد میں خاطر خواہ اضافہ متوقع ہے۔

اجزاء

آلودو کلو (اُبال کرپیس لیں)

پانی دو کپ

خشک دودھ کا پاؤڈردو سو پچاس گرام

کنڈینسڈ ملکایک کپ

سبز الائچی کا پاؤڈردو چائے کے چمچ

زعفرانایک چٹکی

ترکیب

پسے ہوئے آلوؤں کو ایک پین میں ڈال کر ساتھ ہی دو کپ پانی ڈال کر اُبالیں، جب ایک اُبال آجائے تو دودھ کا پاؤڈر، کنڈینسڈملک، الائچی پاؤڈر اور زعفران ڈال کر اچھی طرح پکالیں۔ تھوڑا سا ٹھنڈا کرکے چھوٹی چھوٹی گولیاں بنالیں۔ روزانہ صبح دوپہر اور شام ایک عدد کھلا دیں۔ یہ نسخہ نزلہ و زکام، الرجی، قبض جیسی تکالیف کیلئے بھی مفید ہے۔

Back to Top