Categories

Site Information

 Loading... Please wait...

Blog

چکنی جلد کیلئےایک عمدہ اور آسان فیس ماسک

Posted by Saloni Editorial on

یوں توچکنی جلد سے چھٹکارہ حا صل کرنے کے بہت سے طریقے ہیں لیکن سب سے موثر طریقہ فیس ماسک کا باقاعدگی سےاستعمال ہے۔اسی لیے آج ہم آپ کے لیےایک بہت ہی عمدہ اور آسان فیس ماسک کی ترکیب لائے ہیں جس کا با قا عدگی سے استعمال آپ کے چہرے کو چکنائی سے مکمل پاک کر دے گا۔

اجزاء:

ایک انڈے کی سفیدی

ایک لیموں

شہد۔ ایک کھانے کا چمچ

استعمال کا طریقہ:

ان اجزاء کو اچھی طرح اتنا مکس کریں کہ جھاگ کی طرح بن جائے اور پھر اسے اپنے چہرے پر لگائیں۔

خیال رکھیں یہ ماسک آنکھوں اور ہونٹوں پر نہ لگے۔

افادیت:

یہ ماسک جوان عورتوں کیلئے تو مفید ہے ہی لیکن بڑی عمر کی عورتوں کیلئے بھی بہت مؤثر ہے۔ اس سے چہرہ تروتازہ ہو گا اور چہرے کے مسام بند ہو جائیں گے۔

Back to Top