Categories

Site Information

 Loading... Please wait...

Blog

ڈاکٹر خرم مشیر کا رنگ گورا کرنے کے لیے خاص نسخہ

Posted by Saloni Editorial Head (Umair Hassan) on

ڈاکٹر خرم مشیر پاکستان میں ایک جانا پہچانا نام ہے آپ انہیں اکثر ٹی وی سکرین پر دیکھتے بھی ہوں گے آج ہم اُن کا بتایا ہوا ایک خاص نسخہ بیان کررہے ہیں جس سے آپ کو خاطر خواہ فائدہ ہوگا۔

اجزاء

کریم ایک پیکٹ

گلیسرین پانچ سے چھ کھانے کے چمچ

ملتانی مٹی ایک سے دو کھانے کے چمچ

سفید زیرہ کے بیج آدھا چائے کا چمچ

جودانہ دو سے تین کھانے کے چمچ

الفاہائڈرو کسی کریم ملی لیٹر

دودھ ایک گلاس

جیسمین کا تیل ایک کپ

زعفران ایک چوٹکی

ترکیب

ان سب اشیاء کو گرینڈ کرکے فریج میں رکھ دیں، پھر ایک دن بعد روزانہ استعمال کریں۔

Back to Top