Categories

Site Information

 Loading... Please wait...

Blog

Homemade Hair Removal Halava Wax Recipe By Dr. Bilquis

Posted on

index

  • گھر میں حلاوہ ویکس بنانے کا طریقہ ڈاکٹر بلقیس

یہ ویکس نہ صرف بال ختم کرتی ہے بلکہ یہ جلد کو صاف بھی کرتی ہے۔ عرب میں خواتین حلاوہ ویکس استعمال کرتی ہیں کیونکہ اِس سے جلد بھی ٹائٹ ہوتی ہے۔عام ویکس جلد کے مسام کھول دیتی ہے جبکہ حلاوہ ویکس سے مسام نہیں کھلتے اور یہ بالوں کو جڑ سے اُکھاڑتی ہے۔ اور اِس سے کوئی انفیکشن بھی نہیں ہوتا کیونکہ یہ صرف ایک بار استعمال ہوتی ہے آپ اِسے دوبارہ استعمال نہیں کر سکتے۔

:ویکس بنانے کا طریقہ

:اجزاء

لیکویڈ گلوکوس ایک کپ

لیموں کا رس ایک کھانے کاچمچ

شہد دو چائے کے جمچ

نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ

پانی ایک چوتھائی کپ

:ترکیب

پین میں لیکویڈ گلوکوس ، لیموں کا رس، شہد، نمک اور پانی ڈالیں ۔

اِس کو اچھی طرح ہلائیں جب یہ یکجان ہو جائے تو چولہے سے اُتار کر کسی بائول میں ڈالیں

اور گرم ویکس کو کانٹے سے زور زور سے پھینٹیں۔

پھینٹتے وقت احتیاط کریں کیونکہ ویکس گرم ہوگی۔

جب یہ ٹھنڈی ہو جائے تو اِس کو ہاتھ کی مدد سے بالوں کے رُخ پر لگائیں، اِس کو دبائیں اور پھر مخالف سمت میں کھنچ کر اُتار دیں۔ دوبارہ یہی عمل کریں یہاں تک کے بال صاف ہو جایئں۔

How to Make Halava Wax at Home

Things you Need:

Liquid glucose 1 cup (Liquid glucose, also known as glucose syrup is used in flavored toffees/candies/chocolates. Its easily available in supermarkets.)

Lemon juice 1 tbsp

Honey 2 tsp

Salt ¼ tsp

Water ¼ cup

Directions:

Put every thing in a pan and cook until incorporate.

Remove from heat and shift in a bowl.

Whisk it quickly with a fork until a thick stretchable wax ready. Be careful while whisking because wax is hot.

Stretch the halawa onto your body in the direction of the hair growth then press down firmly and pull back, jerking it off in one quick movement in the opposite direction of the hair growth.

Repeat until the hairs are cleaned, you may need to repeat 3-4 times.

Back to Top