Categories

Site Information

 Loading... Please wait...
show / hide sidebar

Categories

Golden Pearl Whitening Series Moisturizing Mud Mask 150 ML

Product Description

We Wholesale Golden Pearl Products. Call/Email For Details.

گولڈن پرل وائیٹننگ موسچرائزنگ مڈ ماسک:
گولڈن پرل وائیٹننگ موسچرائزنگ مڈ ماسک ایک انتہائی جدید اور انٹرنیشنل معیار کا ماسک ہے جو کہ Vitamin C, Aloe Vera Extract Liquorice Extract اور Shea Butter Oil کا بے مثال مرکب ہے۔ یہ ایک پتلا کریمی ماسک ہے اور اس کی ایک پتلی سی تہہ چہرے اور گردن پر لگائی جاتی ہے۔ اس میں موجود قدرتی اجزا جلد میں جذب ہو کر جلد کے موسچر کو بیلنس کرتے ہیں اور جلد کے Pigmentation Spot کو مدھم کرکے جلد کو نکھارتے ہیں اور گورا کرتے ہیں۔ یہ ماسک ایکنی، فریکل، ڈرائی اور کمبینیشن سکن کیلئے انتہائی موزوں ہے۔ یہ عام مارکیٹ میں موجود مڈ ماسک سے انتہائی مختلف اور منفرد مڈ ماسک ہے۔ اس کو کریمی فارم میں تھوڑا سا پتلا رکھا گیا ہے تاکہ جلد میں آسانی سے گہرائی تک جذب ہو سکے۔

طریقہ استعمال:
گولڈن پرل وائیٹننگ موسچرائزنگ مڈ ماسک مندرجہ ذیل صورتوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
1) برائے وائیٹننگ فیشل۔
یہ ایکنی، فریکل، ڈرائی اور کمبینیشن سکن پر دوران فیشل استعمال کیا جا سکتا ہے۔
2) اس کو سکن پالشنگ پراسس میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے کیونکہ سکن پالشنگ کی وجہ سے جلد میں نمی کی کمی ہو جاتی ہے، یہ اس کو متوازن کرتا ہے اور Itching اور ریشنر کو ختم کرکے جلد کی PH متوازن کرتا ہے جس سے جلد یکساں ہو جاتی ہے۔
3) بعض اوقات چہرے کی ویکسنگ کرنے سے چہرے پر سرخی اور سوزش ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے ایسی صورت میں Waxing کے بعد اگر گولڈن پرل وائیٹننگ موسچرائزنگ مڈ ماسک کو 20-15 منٹ کے لیے لگا دیا جائے تو یہ جلد کو بالکل ہموار اور تروتازہ کر دے گا۔ گولڈن پرل وائیٹننگ موسچرائزنگ مڈ ماسک کو برش کی مدد سے چہرے پر لگائیں اور 20 سے 25 منٹ تک لگا رہنے دیں۔ پھر اسپنچ کی مدد سے اسے نرمی سے صاف کر دیں۔ جلد کو خوبصورت اور سفید رکھنے کے لئے اس کو ہفتہ میں ایک دفعہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Golden Pearl is a famous local skin care brand manufactured by Golden Pearl Cosmetics. Overall the brand is gaining a lot success with its more products lined up like facials, scrubs, whitening soaps and anti-wrinkle formulas.

Replenishes and revitalizes the skin, restoring its natural suppleness and moisture levels while alleviating and soothing redness. The commbination of aloe vera and liquorice root extracts purifies and moisturizes skin while tighten and minimize pore size to reveal a brighter, even toned and radiant complexion.

Unique Features and Benefits:

Liquorice Root Extract:
Give whitening, purifying and glowing effects on skin.

Shea Butter Oil: Anti-inflammatory properties make skin smooth and supple.

Vitamin C: Antioxidant and remove free radica.

Aloe Vera Extract: Provide moisturizing, anti aging and softening effects on skin.

Caution: Avoid contact with the eyes. For external use only.

Professional Beauty Tips: Apply a thick layer evenly to clean skin avoiding eye and lip area. Leave on face and neck for 20 to 25 minutes and rinse of thoroughly with warm water.

  • With vitamin C, aloe vera and liquorice root extract
  • Whitening, moisturizing, tightening, furifying
  • Whitening Moisturizing Mud Mask

Manufactured By: Golden Pearl Cosmetics

Country of Origin: Product of Pakistan

Product Weight: 5.07 FL OZ (150 ML)

Storage Instruction: Keep in cool and dry place.

Package: Tube

₨310.00
Condition:
New
Availability:
In Stock
Quantity:

Product Reviews

Write Review

This product hasn't received any reviews yet. Be the first to review this product!

Product Videos

Golden pearl cosmetics.DAT

  • Golden pearl c...

Find Similar Products by Category

Customers also viewed

Back to Top