show / hide sidebar
Haque Planters Fenugreek Pure Oil 10ml
Product Description
میتھی کا تیل
(مقدار خوراک: ایک سے چار قطرے تک)
طبی نقطہ نگاہ سے میتھی شوگر کے لئے انہتائی درجہ مفید ہے۔ فولاد پائے جانے کی وجہ سے خون کی کمی دور کرتا ہے۔ میتھی کا مسلسل استعمال خونی بواسیر، معدہ کے السر، آنتوں کی جلن، گیس، دمہ ، بلغمی کھانسی کے لئے انہتائی درجہ کارآمد ہے۔ میتھی روغن مچھلی کا قدرتی نعم البدل بھی ہے۔
نوٹ:
(1) استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2) جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3) جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4) بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
Haque Planters Fenugreek Pure Oil
Other Details

Product Reviews
Customers also viewed
-
Rs.140.00
-
Rs.275.00Rs.250.00 -
Rs.360.00Rs.330.00 -
Rs.495.00Rs.445.00 -
Rs.360.00Rs.320.00 -
Rs.895.00Rs.795.00 -
Rs.115.00
-
Rs.270.00Rs.245.00 -
Rs.390.00Rs.350.00 -
Rs.300.00Rs.270.00 -
Rs.185.00
-
Rs.100.00
-
Rs.135.00Rs.110.00 -
Rs.150.00Rs.130.00 -
Rs.350.00Rs.325.00 -
Rs.230.00
-
Rs.310.00Rs.285.00 -
Rs.185.00
-
Rs.105.00
-
Rs.899.00
-
Rs.185.00Rs.150.00 -
Rs.150.00Rs.130.00 -
Rs.1,799.00Rs.1,499.00 -
Rs.110.00
-
Rs.110.00