Categories

Site Information

 Loading... Please wait...
show / hide sidebar

Categories

VITAMINS FOR Heart Support

View as

Gird List
Page
Next »
  • The Vitamin Company Omega 3 Fish Oil
    ₨399.00

    اومیگا تھری فِش آئلتوانادِل اور مضبوط جوڑوں کیلئےامریکہ سے درآمد شدہ، اومیگا تھری فش آئل کا باقاعدہ استعمال خون میں کولیسٹرول اور دیگر خطرناک فاسد مادوں کو کنٹرول کرتا ہے۔ دل اور نظام دورانِ خون کی حفاظت کرتا ہے۔ اومیگا تھری...


  • GNC L-Carnitine 500 MG Front
    ₨1,699.00

    جی این سی L-Carnitine500 ایم جی 120 کیپسولزجی این سی L-Carnitine500 ایم جی کیپسولز ایک بہترین فارمولا ہے جو قدرتی غذائی مرکب بھی ہے۔ بنیادی طور پر L-Carnitine ایک لمبی چین جو چکنی تزابیت کو دور کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔...


  • GNC Ultra Mega Gold Multivitamin 90 Caplets(Front)
    ₨2,190.00

    جی این سی ایلٹرمیگا گولڈ ملٹی وٹامن 90 کیپلٹسجی این سی ایلٹر میگا گولڈ کیپلٹس بھرپور قدرتی طاقت اور بہترین فارمولے کے ساتھ دل اور آنکھوں کے لیے نہایت مفید ہیں۔ میگا گولڈ اور وٹامنز کے مرکب سے یہ ایک بہت ہی عمدہ فارمولا ہے جو...


  • GNC Triple Lecithin 1200 mg 90 Softgels(Front)
    ₨1,199.00

    جی این سی ٹریپل لیستھن 1200mg نوے سافٹ جلیزجی این سی ٹریپل لیستھن 1200mg سافٹ جیلز میں 1200mg چولائن لیستھن اور 420mg پوسفٹائڈل چولائن ہے۔ اس کے اندرونی میکنزم کی بدولت خون کے بہاؤ میں بہتری آتی ہے جو آپ کے دل، جگر اور...


  • The Vitamin Company Vitamin E 400
    ₨400.00

    وٹامن ای۔ 400ڈھلتی عمر کے اثرات زائل کرنے اور سَدا بَہار جوان زندگی کیلئےوٹامن ای۔ 400 بہترین اینٹی آکسیڈنٹ ہے جس میں بڑھتی عمر کے اثرات کو زائل کرنے اور جوانی کو دیر تک برقرار رکھنے کی بہترین صلاحیتیں موجود ہیں۔ بڑھاپے کی...


  • Nutrifactor Omega 3.6.9 (1000) Front
    ₨890.00

    Nutrifactor Omega 3.6.9 (1000) 30 SoftGels All Natural - 100% Safe - Made in USA اومیگا 3.6.9کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کے لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ ذہنی تناؤ کو ختم کرتا ہے اور دماغی صحت کو مضبوط بناتا ہے۔ جسمانی صحت کی...


  • Nutrifactor Cod Liver Oil
    ₨970.00

    All Natural - 100% Safe - Made in USA کوڈلِیور آئلاس میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈز ، وٹامن اے اور ڈی موجود ہیں۔ یہ دل، آنکھوں، جلد، دماغ، ہڈیوں اور جوڑوں کے مسائل سے بچاتا ہے۔ کولیسٹرول کم کرتا ہے۔ تھکاوٹ دور کرتا ہے، سٹیمنا...


  • Nutrifactor Omega 3 Plus 60 Tablets
    ₨975.00

    All Natural - 100% Safe - Made in USA Nutrifactor Omega 3 Plus 60 Tablets Nivea is a worldwide skin and body-care famous brand. As one of the foremost global skin care concerns they are known for giving consumers...


  • Nutrifactor Vitamax Woman Front
    ₨720.00

    All Natural - 100% Safe - Made in USA ویٹامیکس ویمنویٹا میکس ویمن میں شامل وٹامنز اور منرلز خواتین کو رکھتے ہیں تندرست وتوانا، سکن رہے شاداب، ذہنی صحت لاجواب اور آپ رہیں جو ان ہمیشہ کیلئے۔ خاص طور پر حاملہ اور بچوں کی...


  • Nutrifactor Pure Cod Liver Oil Extra High Strength (Tutti Frutti Flavor)
    ₨1,275.00

    نیوٹریفیکٹر پیور کوڈ لیور آئل ایکسٹرا ہائی اسٹرینتھ ( ٹوٹی فروٹی فلیور) 150 ایم ایل نیوٹریفیکٹر پیور کوڈ لیور آئل ایکسٹرا ہائی اسٹرینتھ ( ٹوٹی فروٹی فلیور) کے ساتھ اومیگا 3 اور مچھلی کے تیل کی خوبیوں کے ساتھ ایک بہترین...


  • GNC Herbal Plus Odorless Super Garlic 1100 mg 100 Tablets
    ₨2,499.00

    جی این سی ہربل پلس اوڈورلیس سُپر گارلک 1000 ایم جی 100 ٹیبلٹسجی این سی ہربل پلس اوڈورلیس سُپر گارلک 1000 ایم جی ٹیبلٹس ایک بہترین فارمولا ہے جو اچھی قلبی صحت کے لیے بہت ہی عمدہ ہے۔ یہ گولیاں خون کے بہاؤ کو بھی بہتر کرتی ہیں۔...


  • Natures Bounty Omega 3-6-9 Fish Flax Borage 1200mg (72's Softgels) (Front)
    ₨1,758.00

    اس میں موجود اومیگا 3, 6, 9 فیٹی ایسڈز کی وجہ سے استعمال کیا جاتا ہے، جو ہمارے دماغ کا 40% حصہ ہیں، ہماری آنکھوں میں ریٹینا اس سے بنی ہے، جس سے ہمیں نظر آتا ہے، دماغ اور نظر کو تیز کرتا ہے، گرمیوں اور سردیوں میں برابر مفید،...


  • Good N Natural Fish Oil 1000 mg (Provides 300 mg Omega-3)(100 softgel )
    ₨1,650.00

    Omega-3 Fish Oil contains EPA and DHA, two fatty acids that help support and maintain the health of your cardiovascular system.* Omega-3 fatty acids are "good" fats important for heart and metabolic health, and help maintain...


  • GNC Ultra Omega Krill Oil 500 MG
    ₨3,300.00

    GNC UltraOmega Krill Oil features 500 mg of clincially proven Neptune Krill Oil. Krill are tiny crustaceans that are harvested from the cold waters of the Antarctic. Krill Oil Benefits:Delivers superior bioavailability of...


  • GNC Triple Strength Fish Oil 1400 + Brain Support Front
    ₨2,999.00

    جی این سی ٹرپل سٹرینتھ فش آئل 1400 پلس سپورٹ 60 سافٹ جیلزجی این سی ٹرپل سٹرینتھ فش آئل 1400 پلس سپورٹ سافٹ جیلز میں 900 ملی گرام تک صحت مند چکنائی والے اومیگا تھری ایسڈز ای پی اے اور ڈی ایچ اے ہیں جو دماغ کی مضبوطی کے لیے...


  • GNC Men’s Prostate Formula
    ₨2,999.00

    جی این سی مینز پروسٹیٹ فارمولا 60 سافٹ جیلزجی این سی مینز پروسٹیٹ فارمولا سافٹ جیلز مردوں کے پروسٹیٹ کو بہتر حالت میں رکھنے کا بہترین فارمولا ہے۔ یہ جڑی بوٹیوں اور قدرتی اجزاء کا مرکب ہے جو پیشاب کے بہاؤ میں آسانی پیدا کرتا...


  • GNC Herbal Plus Standardized Boswellia Front
    ₨2,750.00

    جی این سی ہربل پلس سٹینڈرائزڈ بوسولیا 100 ویجٹیرین کیپسولزجی این سی ہربل پلس سٹینڈرائزڈ بوسولیا ویجٹیرین کیپسولز قلبی صحت کے لیے نہایت مفید ہیں۔ ان کیپسولز کے استعمال سے دل کی نالیوں میں جمی چکنائی ختم ہو جاتی ہے جس سے دل کی...


  • GNC Herbal Plus Odorless Super Garlic 1100 mg Front
    ₨2,499.00

    جی این سی ہربل پلس اوڈورلیس سُپر گارلک 1100 ایم جی 100 ٹیبلٹسجی این سی ہربل پلس اوڈورلیس سُپر گارلک 1100 ایم جی ٹیبلٹس اچھی قلبی صحت کے لیے ایک نہایت عمدہ فارمولا ہے۔ یہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ سپلیمنٹ ہے جس میں لہسن...


  • The Vitamin Company Garlic 500
    ₨500.00

    گارلِک۔ 500دل تندرست و تواناخون میں زائد چربی اور کولیسٹرول کی مقدار دل کے دورے کا براہ راست اور سب سے زیادہ خطرناک سبب ہے۔ گارلک، صدیوں سے آزمودہ ایک منفرد فارمولا ہے جس کا باقاعدہ استعمال خون میں کولیسٹرول کی مقدار کم کرکے...


  • Nature’s Bounty Green Tea Extract 315mg 100 Capsules
    ₨945.00

    نیچرز باؤنٹی Green Tea Extract بطور اینٹی آکسیڈنٹ استعمال ہوتا ہے، کھانسی، نزلے سے بچائے دانتوں کو مضبوط کرے، جسم کی چربی کو توڑتے ہوئے وزن کم کرے، خون کی نالیوں میں چکنائی کو جمنے سے روکے دل کی بیماریاں، ہائی بلڈپریشر اور...


  • Nature’s Bounty Garlic 2,000mg equivalent 120 Coated Tablets
    ₨1,135.00

    گارلک کا استعمال صدیوں سے کیا جاتا ہے، نیچرز باؤنٹی کا گارلک کولیسٹرول کے علاج کیلئے بہت مفید ہے یہ خون کو گاڑھا نہیں ہونے دیتا موٹے لوگوں کیلئے اسکا استعمال فائدے مند ہے، گارلک دل کے مریض، شوگر کے مریض اور بلڈپریشر کے...


  • GNC Now® Vitamin D-3 180 Softgels
    ₨1,090.00

    NOW® Vitamin D-1000 softgels supply recommended levels of this key vitamin in a highly-absorbable liquid softgel form. Vitamin D is normally obtained from the diet or produced by the skin from the ultraviolet energy of...


  • Nutrifactor Folic Acid 400 MCG
    ₨590.00

    نیوٹریفیکٹر فولک ایسڈ 400ایم سی جی 60 ٹیبلیٹس نیوٹریفیکٹر فولک ایسڈ 400 ایم سی جی ٹیبلیٹس جسم میں نئے خلیات کے بننے کے عمل کو تیز اور بہتر کرتی ہیں۔ اِس کا معتدل استعمال آپ کے ڈی این اے میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کو بھی...


  • Nutrifactor Omega 3.6.9 Fish Oil 500mg
    ₨890.00

    نیوٹریفیکٹر اومیگا 3.6.9 فش آئل 500 ایم جی 60 سافٹ جَیل نیوٹریفیکٹر اومیگا 3.6.9 فش آئل سافٹ جَیلز صحت مند خون کے بہاو کے لئے سود مند غذائی سپلیمینٹ ہیں۔ یہ سافٹ جَیلز نیوتریفیکٹر کی بے حد جدید ترین لیب میں احتیاط سے تیار...


  • GNC Triple Lecithin with Chromium Picolinate 200 MCG
    ₨550.00

    جی این سی ٹرپل لیستھن وِد کورمیم پیکولینیٹ 200 ایم سی جی 100 سافٹ جیلزجی این سی ٹرپل لیستھن وِد کورمیم پیکولینیٹ 200 ایم سی جی سافٹ جیلز ایک بہترین فارمولا ہے جو آپ کی قلبی صحت کے لیے نہایت مفید سمجھا جاتا ہے۔ جی این سی نے...


  • Nature's Bounty Co Q-10 200mg 45 softgels
    ₨2,470.00

    یہ ایک خاص Co-enzyme ہے جو ہمارے جسم میں خوراک کو توانائی میں تبدیل کرتا ہے، اگر ہمارا جسم اسے کم بنائے اور استعمال زیادہ کرے تو اس کا سپلیمنٹ لینا پڑتا ہے ورنہ جسم کمزوری محسوس کرتا ہے، دل کو توانا رکھتا ہے ، کولیسٹرول کم...


  • Nature's Bounty Fish Oil 1000mg (60 Softgels)
    ₨1,093.00

    اس میں موجود اومیگا 3, 6, 9 فیٹی ایسڈز کی وجہ سے استعمال کیا جاتا ہے، جو ہمارے دماغ کا 40% حصہ ہیں، ہماری آنکھوں میں ریٹینا اس سے بنی ہے، جس سے ہمیں نظر آتا ہے، دماغ اور نظر کو تیز کرتا ہے، گرمیوں اور سردیوں میں برابر مفید،...


  • Nature's Bounty Multi-Day Plus Minerals
    ₨2,105.00

    Multi-Day® multivitamins contain a range of vitamins and minerals, so you can get the well-rounded nutritional support you need. Formulated with 11 vitamins, this high-potency supplement gives you the vitamins you...


  • Natures Bounty Salmon Oil - 1000mg - 120 Softgels
    ₨2,043.00

    Omega-3 fatty acids are considered one of the "good" fats important for cellular, heart and metabolic health.But getting and adequate amount of fatty acids to support heart health is not easy- especially in today's fast food...


  • Natures Bounty Evening Primrose Oil 1000mg - 60 Softgels
    ₨1,395.00

    خواتین میں ہارمونز کو بیلنس کرے، خون کی خرابی اور اندرونی مسائل سے پیدا ہونے والے امراض مثلاً ایکنی، کیل مہاسے داغ سے بچاتا ہے، Breast pain اور Menstrual pain میں آرام پہنچاتا ہے، بریسٹ کی نشوونما کیلئے مفید ہے، جو لوگ مسلسل...


  • Natures Bounty Lycopene 10mg (60 Softgels)
    ₨1,420.00

    Lycopene supports prostate and heart health. Lycopene, a carotenoid, is also an antioxidant, which helps to neutralize free radicals in cells Lycopene is an antioxidant for promoting heart health Promotes prostate...


  • Natures Bounty Diabetes Support Pack (30 Packets)
    ₨2,043.00

    Diabetes Support Pack is a once-a-day packet that contains vitamins, minerals, Omega-3s, herbs and other nutritional components to contribute to good health. Includes nutrients like Chromium Picolinate, Alpha Lipoic...


Page
Next »

Back to Top