Additional Information

Categories

Site Information

 Loading... Please wait...
show / hide sidebar

Categories

Dalila UK Whitening Facial Kit 250ML

Product Description

Dalila Whitening Facial

Washing: Step 1 واشنگ

Acne Free Face Wash
یہ فیس واش وائٹنگ کے اجزاء پر مشتمل ہے اس کا روزانہ استعمال چہرے کے داغ دھبے اور 
Acne کو دور کرکے رنگ کو نکھارتا ہے۔ Citrus Fruits کے اجزاء ماحول کے اثرات کو نرمی سےے  دور کرکے جلد کو خشک کیے بغیر پورز کو صاف کرتا ہے۔ جس سے آپ کی جلد خوبصورت گوری اور چمکدار نظر آتی ہے۔

طریقہ استعمال: فیشل کے پہلے مرحلے میں Acne Free Face Wash لے کر چہرہ گیلا کرکے ہلکے ہاتھ سے مساج کریں پھر سادہ پانی سے دھولیں۔

Cleansing: Step 2 کلینزنگ

Daily Cream Facial Cleanser
ملٹی وٹامن سے بھرپور Daily Cream Facial Cleanser گہرائی تک اثر انداز ہو کر جلد کو ماحول کے مضر اثرات سے پاک کرتا ہے۔ جلد کی قدرتی نمی کو برقرار رکھتے ہوئے چہرے پر  شگفتگی اور شادابی لاتا ہے۔ بلیک اور وائٹ ہیڈز کو نکالتا ہے۔

کلینزر میں موجود Pro vitamin B5 رات کو چہرے پہ نئے سیلز بننے میں مدد کرتی ہے جس سے آپ کی جلد صبح کو صاف شفاف اور تروتازہ نظر آتی ہے۔ میک اَپ اتارنے کیلئے بھی بہترین  انتخاب ہے۔

طریقہ استعمال: انگلیوں پر نرمی سے لگا کر تین سے چار منٹ کلیزنگ کریں۔ تاکہ مساموں کی گہرائی تک صفائی ہو جائے اس کے بعد سپنچ کی مدد سے صاف کرلیں یا دھولیں اور  خشک کرلیں۔

Toner: Step 3 ٹونر

Daily Facial Toner
الکوحل سے پاک قدرتی و نباتاتی اجزاء پر مشتمل ٹونز پورز کو گہرائی سے صاف کرتا ہے۔ کھلے مساموں کو کم کرکے چہرے کی سکن کو یکساں کرتا ہے۔ اس کا روزانہ استعمال سکن کو فریش کرتا ہے قدرتی گورا پن دیتا ہے۔

طریقہ استعمال: کلینزنگ کے بعد چہرے پر لگائیں اور لگا رہنے دیں۔

Scrubbing: Step 4 سکربنگ
Apricot & Almond Scrub
Dalila Apricot & Almond Scrub دانے دار سکرب چہرے سے مردہ خلیوں اور دیگر آلودگیوں کو صاف کرکے نئے خلیے بننے کے عمل کو تیز کر دیتا ہے۔ جس سے چہرہ حسین اور تروتازہ ہوو جاتا ہے۔ چہرے پر سے بلیک ہیڈز اور زائد آئل کو ختم کرکے ایکنی بننے کے عمل کو روک دیتا ہے۔ اس میں شامل Arbutin اور Kojic Acid گہرائی تک جذب ہو کر داغ دھبے دور کرکے قدرتیی  اور دیرپا گورا پن دیتے ہیں۔

طریقہ استعمال: چہرے اور گردن پر پانچ سے دس منٹ تک upward اور گولائی کے رخ پہ مساج کریں۔ پھر چہرے کو دھولیں۔ سکن کے آئلی حصے پر مساج ہلکے ہاتھ سے کریں۔

Steam: Step 5 سٹیم

چہرے پر Dalila Daily Cream Facial Cleanser کی ہلکی سی تہہ لگا کر دو فٹ کے فاصلے سے سٹیم دیں۔ پانچ منٹ کے بعد بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز صاف کرکے چہرہ ٹشو کی مدد سے  صاف کریں۔

Massage: Step 6 مساج

Dalila Massage Cream
Dalila Massage Cream
 میں شامل ایلوویرا اور ملٹی وٹامن جلد کو بہترین غذائیت فراہم کرکے اس کو تروتازگی و خوبصورتی دیتے ہیں اس میں شامل آربوٹین اور کوجک ایسڈ جلد کے داغ  دھبے اور چھائیوں کو دور کرکے چہرے کو جوان اور خوبصورت احساس بخشتے ہیں۔

طریقہ استعمال: چہرے اور گردن پر پانچ سے دس منٹ upward مساج کریں اس کے بعد صاف کر دیں۔

نوٹ: Dalila Massage Cream میں رنگ گورا کرنے والے اجزاء مطلوبہ مقدار میں شامل کر دیئے گئے ہیں علیحدہ سے whitening Serum ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Mask: Step 7 ماسک

Dead Sea Mud Mask
منفرد نمکیاتی ماسک جلد سے زائد آئل ہٹا کر گہرائی تک صفائی کرکے ایکنی بننے کے عمل کو بھی کنٹرول کرتا ہے اور چہرے کی جلد کو قدرتی تناؤ دیتا ہے۔ جس سے چہرے پر جھریاں اور لکیریں پڑنے کا عمل سست ہو جاتا ہے۔ اس کے مسلسل استعمال سے آپ کی جلد خوبصورت صحت مند اور پرکشش نظر آنے لگتی ہے۔

طریقہ استعمال: آنکھوں سمیت پورے چہرے پر لگا دیں۔ پندرہ منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد ہلکا سا مساج کرکے دھولیں۔

Dalila Whitening Facial Kit Includes:

  • 1 x Dalila UK Acne Free Face Wash 150ML
  • 1 x Dalila UK Daily Cream Facial Cleanser 250ML 
  • 1 x Dalila UK Daily Facial Toner 300ML
  • 1 x Dalila UK  Apricot & Almond Scrub 250ML
  • 1 x Dalila UK Massage Cream 250ML
  • 1 x Dalila UK Dead Sea Mud Mask 250ML

Dalila UK Acne Free Face Wash: Gentle face wash cleans deep into pores and polishes dull and acne pore skin into fairer and clearer look. Special ingredients work together to cut through oil, dissolving dirt and impurities without over dying and irritation.

Dalila UK Daily Cream Facial Cleanser: Vitamins enriched cleanser deep cleanses and moisturizes skin, leaving it supple, glowing and youthful. Removes make-up and impurities gently and effectively and maintains the natural moisture of your skin. With pro vitamin B-5 helps supports your skin natural process during night revealing the skin looking fresh and glowing in the morning.

Dalila UK Apricot & Almond Scrub: Gentle exfoliating beads removes excess oil and buff away dead cells to instantly reveal smooth radiant skin. Scrubbing stimulates blood flow and cell turn over helps fight against aging and exfoliating action maintains youthful glow.

Dalila UK Massage Cream: Enriched with aloe Vera extract imparts proper nutrition and moisture to your face. Blend of Kojak acid and arbutus cures the damaged tissues of skin and unclogs the blocked pores and drives out free radicals and black heads from your skin.

Dalila UK Dead Sea Mud Mask: Unique blend of dead sea minerals and natural extracts deeply cleans and detoxifies pores for a fresh even complexion. Imparts tightening effect on the skin hence reducing pores, wrinkles and fine lines. Absorbs excess oil as it soothes and hydrates for a radiant skin.

Rs.2,100.00

Other Details

Guarantee:
100% Genuine Product
Price:
Lowest Online Price In Pakistan
Wholesale:
Inquire for Wholesale Rates
Condition:
New
Availability:
In Stock
Quantity:

Find Similar Products by Category

Product Reviews

Write Review

  1. I love this kit.

    Posted by LAIBA on 31st Aug 2017

    I love this kit. Makes my face glow and removes all the dead cells

Customers also viewed

PPWGLC50G

Back to Top