Additional Information

Categories

Site Information

 Loading... Please wait...
show / hide sidebar

Categories

Haque Planters Bishops Weed Oil 30 ML

Product Description

اجوائن کا تیل

(مقدار خوراک: ایک سے پانچ قطرے تک)
کالی کھانسی، نزلہ، زکام، بلغم، پچیس، بد ہضمی، گیس میں آرام کے لئے نیم گرم پانی میں ملا کر پیتے ہیں۔ گھٹیا، اعصابی دردوں وغیرہ میں مالش کرتے ہیں۔ آدھ سر کے درد میں ابلتے ہوئے پانی میں ملا کر بھانپ لیتے ہیں۔ برص، مہاسے، زیر جلد جمے ہوئے خون پر ملتے ہیں۔ بھچو اور زنبور کے کاٹے پر لگاتے ہیں۔ آواز کا بیٹھنا، حلق کی سوزش وغیرہ میں نیم گرم پانی کے ساتھ غرارہ کرتے ہیں۔
 

نوٹ:   

(1)  استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2)  جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3)  جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4)  بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
 

This Superior Quality Product promises hygienic and refreshing standards. It has all the benefits of an exceptional products.

  • Naturally Filtered
  • Halal
  • 100% Pure Oil
  • High Quality
  • Fresh & Natural
  • Does Not Contain Any Base Oil or Any Chemical Ingredient

Ingredients: Trachyspermum Ammi Oil

Dosage: 1 to 5 drops

Precautions: Avoid moisture and heat. Keep bottle tightly closed. Store in a cool dry place. Do not refrigerate. Keep out from the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.

Manufactured By: Haque Planters International

Country of Origin: Pakistan

Product Weight: 1 FL OZ (30 ML)

Rs.215.00

Other Details

Guarantee:
100% Genuine Product
Price:
Lowest Online Price In Pakistan
Wholesale:
Inquire for Wholesale Rates
Condition:
New
Availability:
In Stock
Quantity:

Product Description

اجوائن کا تیل

(مقدار خوراک: ایک سے پانچ قطرے تک)
کالی کھانسی، نزلہ، زکام، بلغم، پچیس، بد ہضمی، گیس میں آرام کے لئے نیم گرم پانی میں ملا کر پیتے ہیں۔ گھٹیا، اعصابی دردوں وغیرہ میں مالش کرتے ہیں۔ آدھ سر کے درد میں ابلتے ہوئے پانی میں ملا کر بھانپ لیتے ہیں۔ برص، مہاسے، زیر جلد جمے ہوئے خون پر ملتے ہیں۔ بھچو اور زنبور کے کاٹے پر لگاتے ہیں۔ آواز کا بیٹھنا، حلق کی سوزش وغیرہ میں نیم گرم پانی کے ساتھ غرارہ کرتے ہیں۔
 

نوٹ:   

(1)  استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2)  جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3)  جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4)  بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
 

This Superior Quality Product promises hygienic and refreshing standards. It has all the benefits of an exceptional products.

  • Naturally Filtered
  • Halal
  • 100% Pure Oil
  • High Quality
  • Fresh & Natural
  • Does Not Contain Any Base Oil or Any Chemical Ingredient

Ingredients: Trachyspermum Ammi Oil

Dosage: 1 to 5 drops

Precautions: Avoid moisture and heat. Keep bottle tightly closed. Store in a cool dry place. Do not refrigerate. Keep out from the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.

Manufactured By: Haque Planters International

Country of Origin: Pakistan

Product Weight: 1 FL OZ (30 ML)

Find Similar Products by Category

Product Reviews

Write Review

This product hasn't received any reviews yet. Be the first to review this product!

11121

Back to Top