Additional Information

Categories

Site Information

 Loading... Please wait...
show / hide sidebar

Categories

Haque Planters Cinnamon Oil

Product Description

روغن دار چینی

(مقدار خوراک: ایک قطرے تک)
دمہ، بلغمی، کھانسی، وبائی زکام و ہیضہ، وغیرہ میں چند قطرے کھولتے پانی میں ڈال کر بخارات سونگھتے ہیں۔ دانتوں اور مسوڑھوں کے دردوں پر آرام لانے کے لئے لگاتے ہیں۔ روغن دار چینی جنسی کمزوری دور کرنے کے لئے عضو پر طریقے سے مالش کرتے ہیں۔ جلد کے داغ دھبے، پھوڑے، پھنسی صاف کرتا ہے۔ فالج، لقوہ، پٹھوں اور جوڑوں کے دردوں پر مالش کرنے سے آرام ملتا ہے۔

نوٹ:  

(1)  استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2)  جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3)  جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4)  بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
 

This Superior Quality Product Promises Hgenic & Refreshing Standards. It has all the benefits of an exceptional product.

  • Natural Oil
  • Essential Oil
  • High Quality 
  • Pain Oil 
  • Cough Oil
  • Massage Oil


Ingredients: Cinnamon

Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a Cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.

Manufactured By : Haque Planters International

Country of Origin: Pakistan

Weight: 10 ML & 30 ML

Rs.60.00

Other Details

Guarantee:
100% Genuine Product
Price:
Lowest Online Price In Pakistan
Wholesale:
Inquire for Wholesale Rates
Condition:
New
Availability:
In Stock
Quantity:

Product Description

روغن دار چینی

(مقدار خوراک: ایک قطرے تک)
دمہ، بلغمی، کھانسی، وبائی زکام و ہیضہ، وغیرہ میں چند قطرے کھولتے پانی میں ڈال کر بخارات سونگھتے ہیں۔ دانتوں اور مسوڑھوں کے دردوں پر آرام لانے کے لئے لگاتے ہیں۔ روغن دار چینی جنسی کمزوری دور کرنے کے لئے عضو پر طریقے سے مالش کرتے ہیں۔ جلد کے داغ دھبے، پھوڑے، پھنسی صاف کرتا ہے۔ فالج، لقوہ، پٹھوں اور جوڑوں کے دردوں پر مالش کرنے سے آرام ملتا ہے۔

نوٹ:  

(1)  استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2)  جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3)  جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4)  بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
 

This Superior Quality Product Promises Hgenic & Refreshing Standards. It has all the benefits of an exceptional product.

  • Natural Oil
  • Essential Oil
  • High Quality 
  • Pain Oil 
  • Cough Oil
  • Massage Oil


Ingredients: Cinnamon

Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a Cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.

Manufactured By : Haque Planters International

Country of Origin: Pakistan

Weight: 10 ML & 30 ML

Find Similar Products by Category

Product Reviews

Write Review

  1. Nice,

    Posted by SARA on 19th Aug 2017

    Nice, but not the best fit for my hair type (mixed) in its natural state. Works nicely when I straighten my hair, though.

HTS

Back to Top