null

Additional Information

Categories

Site Information

 Loading... Please wait...
show / hide sidebar

Categories

Haque Planters Nutmeg Pure Oil

Product Description

جائفل کا تیل

(مقدار خوراک: 1 سے  2 قطرے تک)

عرق النساء لقوہ، فالج، گھٹیا، عصبی درد( جس کی ابتداء رگوں سے ہوتی ہو) اور درد سر وغیرہ میں اس کی مالش مفید ثابت ہوتی ہے۔ سرعت انزال میں ایک آدھ ابلا انڈا، ایک چمچ شہد اور 2 قطرے روغن جائفل میں ملا کر کھانے سے جنسی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔

نوٹ:   

(1)  استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2)  جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3)  جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4)  بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
 

Rs.225.00 Rs.180.00
(You save Rs.45.00)

Other Details

Guarantee:
100% Genuine Product
Price:
Lowest Online Price In Pakistan
Wholesale:
Inquire for Wholesale Rates
Condition:
New
Availability:
In Stock
Quantity:

Product Description

جائفل کا تیل

(مقدار خوراک: 1 سے  2 قطرے تک)

عرق النساء لقوہ، فالج، گھٹیا، عصبی درد( جس کی ابتداء رگوں سے ہوتی ہو) اور درد سر وغیرہ میں اس کی مالش مفید ثابت ہوتی ہے۔ سرعت انزال میں ایک آدھ ابلا انڈا، ایک چمچ شہد اور 2 قطرے روغن جائفل میں ملا کر کھانے سے جنسی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔

نوٹ:   

(1)  استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2)  جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3)  جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4)  بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
 

Find Similar Products by Category

Product Reviews

Write Review

This product hasn't received any reviews yet. Be the first to review this product!

Related Products

Customers also viewed

HPLSO30

Back to Top