Additional Information

Categories

Site Information

 Loading... Please wait...
show / hide sidebar

Categories

Haque Planters Staff Tree Seed Oil

Product Description

مالکنگنی کا تیل

(مقدار خوراک: ایک سے دو قطرے تک)
تلوؤں اور ہتھیلی میں ملنے سے بینائی تیز ہوتی ہے عرق النساء، گھٹیا، فالج، لقوہ، درد پہلو و کمر، جسم کے بے حس حصے اور کمزور پٹھوں پر بکثرت کافی عرصے سے مالش کرنا اور پینا انتہائی مفید ہے۔ مصفی خون ہونے کے باعث جذام برص وغیرہ میں لگاتے اور پیتے ہیں۔ ایک قطرہ روزانہ پینے سے ذہن و حافظہ بڑھتا ہے۔ مالکنگنی کا تیل جنسی کمزوری میں چند قطرے دودھ یا سادہ پان کے ساتھ کھاتے ہیں اور عضو کی مالش بھی کرتے ہیں۔

نوٹ:  

(1)  استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2)  جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3)  جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4)  بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
 

This Staff Tree Seed Oil is Naturally Filtered 100% Pure Oil, made out of High Quality Fresh & Natural Staff Tree Seeds. It does not contain any Base Oil or any Laboratory Chemical Ingredients.

  • Fresh Oil 
  • High Quality
  • Natural Oil 
  • 100%Pure

Ingredients: Celastrus Panculatus Oil

Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.

Manufacture: Haque Planters

Country Of Origin: Pakistan

Product Weight: 10 ML & 30 ML

Rs.115.00

Other Details

Guarantee:
100% Genuine Product
Price:
Lowest Online Price In Pakistan
Wholesale:
Inquire for Wholesale Rates
Condition:
New
Availability:
In Stock
Quantity:

Product Description

مالکنگنی کا تیل

(مقدار خوراک: ایک سے دو قطرے تک)
تلوؤں اور ہتھیلی میں ملنے سے بینائی تیز ہوتی ہے عرق النساء، گھٹیا، فالج، لقوہ، درد پہلو و کمر، جسم کے بے حس حصے اور کمزور پٹھوں پر بکثرت کافی عرصے سے مالش کرنا اور پینا انتہائی مفید ہے۔ مصفی خون ہونے کے باعث جذام برص وغیرہ میں لگاتے اور پیتے ہیں۔ ایک قطرہ روزانہ پینے سے ذہن و حافظہ بڑھتا ہے۔ مالکنگنی کا تیل جنسی کمزوری میں چند قطرے دودھ یا سادہ پان کے ساتھ کھاتے ہیں اور عضو کی مالش بھی کرتے ہیں۔

نوٹ:  

(1)  استعمال کرنے سے پہلے مستند معالج سے مشورہ ضرور کریں۔
(2)  جہاں پر مقدار خوراک نہیں لکھی، انہیں بطور خوراک صرف مستند معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔
(3)  جہاں پر مقدار خوراک لکھی ہے وہ چوبیس گھنٹوں کیلئے ہے۔
(4)  بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں۔ بچوں کے لیے استعمال سے پہلے مستند معالج سے ضرور مشورہ کرلیں۔
 

This Staff Tree Seed Oil is Naturally Filtered 100% Pure Oil, made out of High Quality Fresh & Natural Staff Tree Seeds. It does not contain any Base Oil or any Laboratory Chemical Ingredients.

  • Fresh Oil 
  • High Quality
  • Natural Oil 
  • 100%Pure

Ingredients: Celastrus Panculatus Oil

Precautions: Avoid moisture & heat. Keep bottle tightly closed. Store in a cool dry place. Do not refrigerate. Keep out of the reach of children. Do not drop, glass bottle inside.

Manufacture: Haque Planters

Country Of Origin: Pakistan

Product Weight: 10 ML & 30 ML

Find Similar Products by Category

Product Reviews

Write Review

This product hasn't received any reviews yet. Be the first to review this product!

HPCO30ml

Back to Top