Additional Information

Categories

Site Information

 Loading... Please wait...
show / hide sidebar

Categories

Skincare Acne Free Gel With Active Neem

Product Description

سوال: اسکن کیئر ایکنی فری جئل کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟

جواب: نیم کی قدرتی اینٹی بیکٹیریل خصوصیات صدیوں سے آزمودہ ہیں۔ سائنسدان بھی نیم کی خصوصیات سے بخوبی واقف ہیں۔ ایکنی/پمپلز کیلئے نیم کی افادیت سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کیلئے France کی لیبارٹریز میں اس پر تفصیلی تحقیق کرائی گئی جس سے عام نیم کو ایکنی/پمپلز کیلئے Active بنایا گیا ہے۔ اسکن کیئر ایکنی فری جئل میں France سے درآمد شدہ ایکٹیونیم اور Dermatologist کے تجویز کردہ اجزاء شامل کئے گئے ہیں جو ایکنی/پمپلز پر مندرجہ ذیل طریقے سے اثر انداز ہوکر ان سے نجات دلاتے ہیں۔
سبیشس غدود
(Sebaceous Glands) میں ضرورت سے زائد چکنائی کے اخراج پر موثر کنٹرول
بیکٹیریا اور فنگس سے مکمل نجات
جلد کی سوجن سے نجات
بلیک ہیڈز
(Blackheads) کو روکنا

اسکن کیئر ایکنی فری جئل میں شامل ایسٹرنجنٹ (astringent) ایکنی/پمپلز کو خشک کر دیتا ہے جو اس کے چند دنوں کے استعمال پر ختم ہو جاتے ہیں۔ اسکن کئیر ایکنی فری جئل، شفاف ہے جو جلد میں باآسانی جذب ہو جاتا ہے۔

طریقہ استعمال:
چہرے کو اچھی طرح دھوکر خشک کرلیں۔
جئل کو انگلی پر لے کر ایکنی/ پمپلز پر لگائیں یہاں تک کے وہ جذب ہو جائے۔
یہ عمل صبح اور شام دہرائیں۔
اگر جلد زیادہ خشک محسوس ہو تو ابتدائی چند دنوں تک دن میں ایک بار لگائیں پھر دو مرتبہ استعمال کریں۔

The quick action formula of Skin Care Acne- Free Gel contains Active Neem which is nature’s proven Anti- bacterial agent. In addition to Neem, special ingredients recommended by Dermatologists have been added which scientifically enhance the function of Neem and work effectively against the root cause of Acne and Pimples in 3 ways.

  • Control of excess oil
  • Inactivation of bacteria and yeast
  • Anti-inflammatory activity
  • Clears away acne & pimple helps present pimple break out
  • 100% pimple control effectiveness

Manufactured By: Skincare Company, Pakistan

Country of Origin: Product of Pakistan

Storage Instruction: Keep in Cool and Dry Place

Package: Bottle

Rs.175.00

Other Details

Guarantee:
100% Genuine Product
Price:
Lowest Online Price In Pakistan
Wholesale:
Inquire for Wholesale Rates
Condition:
New
Availability:
In Stock
Quantity:

Product Videos

Skin Care Acne Free Gel with Active Neem Tvc

  • Skin Care Acne...

Find Similar Products by Category

Product Reviews

Write Review

This product hasn't received any reviews yet. Be the first to review this product!

Customers also viewed

Back to Top